Sunday, 29 October 2023

پاکستان کا پیغام واضح ہے غزہ

 1

اسلام آباد | غزہ مارچ | جماعت اسلامی پاکستان


پاکستان کا پیغام واضح ہے

ہم غزہ کے ساتھ ہیں، قبلہ اول کے ساتھ ہیں

غزہ پر بمباری بند کرو، فلسطین کو آزادی دو. 

عرب میڈیا آؤٹ لیٹ ”الجزیرہ“ نے اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی جانب سے کیے گئے ”غزہ مارچ“ کو فلسطین کے حق میں نکالی گئی پاکستان کی سب سے بڑی ریلی قرار دیا ہے، جبکہ حکومت پاکستان کو خاموش تماشائی سے تشبیہ دی ہے۔


2

الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں غزہ مارچ کے حوالے سے لکھا کہ عوام کا ’ٹرن آؤٹ بہت زیادہ ہے۔ غزہ پر اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے پاکستان میں یہ سب سے بڑی فلسطین نواز ریلی ہے‘۔


الجزیرہ نے لکھا کہ ’اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے اور فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے ہر جگہ سے خواتین اور بچوں سمیت لوگ جمع ہوئے ہیں‘۔


اس کے علاوہ پاکستان کے دوسرے شہروں میں بھی مظاہرے ہو رہے ہیں۔


3

الجزیرہ نے لکھا کہ ’پاکستانی حکومت (فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف) اتنی آواز نہیں اٹھا رہی جتنی یہاں (پاکستان) کے لوگوں کو امید تھی۔ ریلی میں شریک افراد بین الاقوامی برادری کی جانب سے اسرائیل کی بمباری کو روکنے میں ناکامی پر کافی غصے کا اظہار

Friday, 27 October 2023

علی وزیر کی ترقیاتی کام

1
 علی وزیر کے فنڈز سے منظور شدہ پالے چوک تا شمشی خیل بلیک ٹاپ روڈ کے 4200 فٹ پروٹیکشن وال میں باغات کو نالے سے پانے دینے کے لئے پائپ لائن انسٹالیشن جاری  

کام ہو تو ایسا تسلی بخش ہو


2

ایم این اے علی وزیر کی فنڈز سے منظور شدہ پالے چوک تا شمشی بلیک ٹاپ روڈ کا فلڈ پروٹیکشن وال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے .تقریبا 42 سو فٹ طویل ترین پروٹیکشن وال پایہ تکمیل کو پہنچ رہا ہے .جس سے اہلیان کالوشہ کو روڈ دینے کیساتھ ساتھ روڈ سائیڈ باغات سیلابی ریلوں سے مکمل محفوظ ہوگئے .اہلیان کالوشہ ایم این اے علی وزیر کے تاحیات شکرگزار رہیں گے

3

4

5

 بہت محنت اور کوشش کےبعد بلا آخر سابقہ ایم این اے علی وزیر کی کوششوں سے ٹھٹھی ثمر باغ کے روڈ پر کام شروع۔زرایع


Wednesday, 25 October 2023

ایک_باپ_کی_فریاد


ایک_باپ_کی_فریاد


1
 

1


‏‎#ایک_باپ_کی_فریاد


آپکو "دعا زہرا" نام یاد تو ہوگا جس نے سوشل میڈیا سمیت ہر پلیٹ فارم توجہ حاصل کی تھی ... یہ کیس میری اسٹڈی کے مطابق کچھ اریب قریب جیسا ہی ہے۔


کہانی کچھ اس طرح سے ہے کہ میری فیس بُک ٹائم لائن پر مختلف گروپس کے زریعے ایک باپ بار بار مستقل دعا کیلئے اپیل کرتا دکھائی دیا .... تقریبا کئی بار دیکھ کر میں نے اگنور کیا بالآخر ایک دن میں نے کال کر کے حال احوال جان ہی لئے ....

1

ایک باپ جو 2 ماہ سے اپنی گمشدہ بچی کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا ہے۔ ایک باپ جسکی فریاد قانون اسلئے نہیں سُن رہا کہ باپ نہایت غریب ہے ، وہ دعا زہرا کے باپ جیسا دماغ نہیں رکھتا ... ایک ماں جو کھانا نہیں کھاتی ، پانی نہیں پیتی کہ نجانے میری "حفظہ " کس حالت میں ہوگی ۔


حفظہ جو کہ اسکول جایا کرتی تھی ماں باپ نے اسکے پڑھنے کا خواب جاری رکھا .... حفظہ کے پاس موبائل نہیں تھا ، مگر وہ اسکول میں اپنی دوست کاموبائل استعمال کیا کرتی تھی ....

میرا غالب گمان ہیکہ حفظہ کو کوئی بہلاپھسلا کر اغوا کرکے لے گیا ہے۔ جیسے دعا زہرا کیس میں ہوا تھا ۔ دعا کی عمر بھی 16سال تھی ، اسی طرح حفظہ بھی 16سال کی ہے

1

اگر یہ کیس پیار محبت کرکے بھاگ جانے کا ہوتا تو ہماری پولیس اس مقامی لڑکے کا اب تک پتہ لگا چکی ہوتی .... کیونکہ عادی مجرم زرا محتاط ہوکر واردات کرتا ہے ، جب کہ اک انجان شخص جرم کے نشانات چھوڑ جاتا ہے۔

حفظہ کی دوست کا CDR بلکل صاف ہے ۔ جب کہ واٹس ایپ پر تین /چار قسم کے الگ الگ نمبر ملے ہیں جن پر حفظہ چیٹ کیا کرتی تھی ... مگر نمبر کی شناخت اب تک نہ ہوسکی.... ان نمبرز کے چیٹ کی رپورٹ SIU اب تک نہ بھیج سکی جب کہ آج پوری 55دن گزر چکے ہیں۔

لڑکی اگر جبرا اغواء ہوئی ہے تو نجانے کن حالات سے دوچار ہوگی ۔ ماں باپ کو صبر نہیں آرہا وقت کیساتھ ساتھ بے چینی بڑھتی جارہی ہے۔

قانون نافظ کرنے والے ادارے ایک غریب کا دکھ کیا جانیں ، حفظہ کے والد عمران کو یہ بول دیا جاتا ہیکہ تیری بیٹی کسی لڑکے کیساتھ بھاگ گئی ... ایک نابالغ کو کوئی بھگا کے لیجا سکتا ہے ، اور قانون کچھ نہیں کرتا

بھاگی ہے یا بہلا پھسلا کر لیجایا گیا اس بات کا فیصلہ کون کرے گا ....؟؟

حفظہ کا باپ بہت ہی عام سا بندہ ہے ، اسے دعا زہرا کیس کے بارے میں جب بتایا تو حیرت کرنے لگا ، یہاں تک کے ظفر عباس کا جب نام لیا تو کہنے لگا یہ کون صاحب ہیں ..؟؟ 

اس باپ کی آپ سے گزارش صرف اتنی ہیکہ اسے اسکی بیٹی کے بارے میں جاننا ہے ، وہ کہاں ہے ۔؟ کیوں ہے ۔؟ کیسی ہے۔؟ آخر اسکے ماں آپ سے ایسا کیا غلطی ہوئی ہے ۔؟ جو وہ اتنی تکلیف میں ہیں۔

سوشل میڈیا کا میرا ہر وہ دوست جو اسکرین اسکرول کرتا رہتا ہے اس پوسٹ کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دے ، تا کہ قانون نافظ کرنے والے ادارے حرکت میں آجائیں۔ اس پوسٹ کو آپ کاپی کرکے ہر جگہ پھیلادیں میری اجازت ہے۔

1

راقم : محمد طیب قیسر

بچی کا نام : حفظہ

ولدیت : سید عمران

عمر : 16 سال

ساکن : شاہ فیصل.کالونی نمبر 5

رابطہ نمبر : 03218970700


اطلاع دینے والے کو میں مبلغ ایک لاکھ روپے انعام دونگا ۔


1

کچھ فریقین ثالثی کی کوششوں کو خراب کرنے اور ہم پر الزام لگانے کی کوششیں کر رہے ہیںبچوں اور عورتوں کو


Zahid 



 ⚡️قطری وزارت خارجہ کے ترجمان: 

کچھ فریقین ثالثی کی کوششوں کو خراب کرنے اور ہم پر الزام لگانے کی کوششیں کر رہے ہیںبچوں اور عورتوں کو قتل کرنے والوں سے صاف صاف بات کرنے کا وقت آگیا

صدر اردگان۔ترک صدر اردگان:


میں یہاں سے اسرائیل اور دنیا سے مخاطب ہوں۔ اسرائیل، آپ حماس کو دہشت گرد تنظیم سمجھ سکتے ہیں۔ مغرب آپ کا بہت مقروض ہے۔ لیکن ترکی آپ کا کچھ بھی مقروض نہیں ہے۔ 

 


حماس دہشت گرد تنظیم نہیں ہے، یہ مجاہدین کا ایک گروپ ہے جو اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔


Zahid 

اگر ضرورت پڑی تو ہم سفارتی اور عسکری طور پر اسرائیل کے خلاف سب کچھ کریں گے۔

بریکنگ نیوز۔ ایس ایچ او بیلہ قابل فرض شناص

**بیلہ بریکنگ نیوز۔ ایس ایچ او بیلہ قابل فرض شناص پولیس آفیسر ہیں جن کی بیلہ تعیناتی پر بیلہ کے عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہوا ہے ایس ایچ او بیلہ یار محمد کمانڈو جیسے غیر متنازع پولیس آفیسر کی بیلہ کو اشد ضرورت تھی ان خیالات کا اظہارقلیتی برادری سے گزشتہ دنوں اسلام قبول کرنے والی بچی کی والدہ اور کاروباری شخصیت جام گروپ کے رہنما جنرل کونسلر ونود کمار گوپال داس نے نیشنل پریس کلب بیلہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ہمارا ہندو مسلم کا جو Zahid  مسلہ بن گیا ہے کہ ہماری بیٹی نے دین اسلام قبول کرلیا ہے جس پر ہمیں شک تھا کہ ہماری بچی کو زبردستی مسلم کرایا گیا ہے مگر الحمد اللہ ایس ایچ او بیلہ یار محمد کمانڈو نے ہمیں اپنی بچی سے ملایا ملاقات کروائی اس موقع پر میرے ساتھ ہمارے حلقے کے کونسلر کاروباری شخصیت جام گروپ کے رہنما ونود کمار گوپال داس بھی ہمرہ تھے بچی نے ہمیں مکمل یقین دہانی کروادی کہ میرے اوپر کوئی جبر ظلم نیں کیا گیا میں نے خود مرضی سے اسلام قبول کیا ہے اس بات پر یار محمد کمانڈو نے جو کردار ادا کیا حالات کنٹرول کئیے ہمیں اپنی بچی سے ملاقات کرائی صرف بیلہ پولیس اسٹیشن تک محدود نیں بلکہ ہندو مسلم کے درمیان پائے جانے والے شکوک وشبہات بھی دور ہوگئے انہوں کہا کہ بیلہ پولیس سے ہم مکمل مطمئن اور خوش ہیں ایس ایچ او بیلہ نے بیلہ شہر سمیت علاقوں سے تمام معاشرتی برائیوں کا خاتمہ کرکے عوام کے Zahid دلوں میں جو مقام بنایا ہے اس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں*

Tuesday, 24 October 2023

ورنہ دنیا و آخرت تباہ ہو سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔

 

⚔️لـبـیکـــــــــــ یــا اقـصـیٰ⚔️


1.کلاشن۔۔۔۔

️2.قلم۔۔۔۔

️3.سوشل میڈیا۔۔۔۔


ان تینوں میں سے جس کام میں آپ مہارت رکھتے ہیں طاقت رکھتے ہیں وسائل ہیں آپ کے پاس اس کے زریعے آپ اپنے مسلمان فلسطینی بھائیوں کی ضرور ضرور مدد کریں بیشک اللہ تعالیٰ ہر چیز سے واقف ہے۔۔۔۔


اسلام کیلئے لڑو۔۔۔۔۔۔

لڑ نہیں سکتے تو لکھو۔۔۔۔۔۔

لکھ نہیں سکتے تو بولو۔۔۔۔۔۔

بول نہیں سکتے تو ساتھ دو۔۔۔۔۔۔

ساتھ بھی نہیں دے سکتے تو۔۔۔۔۔۔

جو لکھ۔۔بول۔۔اور۔۔لڑ رہے ہیں اُن کی مدد کرو۔۔۔۔۔۔

اگر مدد بھی نہیں کر سکتے تو اُن کا حوصلہ مت گِرنے دو کیونکہ وہ آپ کے حصے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔۔۔۔۔۔

اور سنو!!!!!!!

کہیں جانے انجانے میں لڑنے،لکھنے،بولنے اور ساتھ دینے والوں کی مخالفت مت کرنے لگ جانا۔۔۔۔۔۔

ورنہ دنیا و آخرت تباہ ہو سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔

Monday, 23 October 2023

سابقہ ایم این اے علی وزیر کی کوششوں سے مانتوئ کے روڈ پر کام تیزی سے شروع۔زرایع

 وعدے_نہیں_عملی_کام

 بہت محنت اور کوشش کےبعد بلا آخر سابقہ ایم این اے علی وزیر کی کوششوں سے مانتوئ کے روڈ پر کام تیزی سے شروع۔زرایع


https://www.highcpmrevenuegate.com/tkzmfa5329?key=5563c99d2d4d617ee741fa5acaf617b5


https://www.highcpmrevenuegate.com/ww3q3vra?key=19e91e9540c0deebdb0072c791e5d814


https://www.highcpmrevenuegate.com/s6a3ukj3fk?key=7fc0db7d73314e943c7481f4de1ad7b6

Sunday, 22 October 2023

Ofsoo Falastin


 تاریخ میں یہ بات یاد رکھی جائے گی کہ 23 عرب ممالک سمیت 57 اسلامی ممالک کے ہوتے ہوئے بھی غزا تباہ ہو گیا اس میں عورتیں اور بچے شہید ہو گئے لیکن یہ ستاون اسلامی ملک وہاں پانی کا ایک قطرہ نہ پہنچا سکے

 وہاں امداد نہ پہنچا سکے

 ان کی مدد نہ کر سکے 




دنیا بھر کے مسلمان روتے تڑپتے چیختے چلاتے رہے


 لیکن حکمرانوں اور افواج کے سروں پہ جوں نہ رینگی



کہنے کو دنیا کی دوسری بڑی قوم


پونے دو دو ارب کے قریب تعداد

لیکن


خدا کی قسم اج ہماری مثال سیلاب میں بہنے والے انہی تنکوں کی سی ہو گئی ہے


جس کی مثال حدیث مبارکہ میں دی گئی کہ کثرت کے باوجود تمہاری حیثیت سیلاب میں بہنے والے تنکوں کی سی ہوگی

Saturday, 21 October 2023

مسلمانوں کا بائیکاٹ رنگ لے آیا10ارب ڈالر تک کا نقصان اگر تھوڑی سی محنت اورہوجائے تو ان کی چیخیں آسمان تک پہنچ جائےگی


 مسلمانوں کا بائیکاٹ رنگ لے آیا10ارب ڈالر تک کا نقصان اگر تھوڑی سی محنت اورہوجائے تو ان کی چیخیں آسمان تک پہنچ جائےگی

ابھی توابتداء ہےآگےکیاہوتا ہے

یہ تمام اسرائیلی پروڈکٹس ہیں انکو نہ خریدیں

اس پوسٹ کو کاپی کرکےاپنےفیس بک واٹس ایپ یوٹیوب اکاؤنٹ سے نشر کریں

اس پوسٹ کو نشر کریں

ایران و حزب اللہ) مر جائیں گے لیکن اسرائیل سے جنگ نہیں لڑیں گے

 ایران و حزب اللہ) مر جائیں گے لیکن اسرائیل سے جنگ نہیں لڑیں گے

‏مجھ سے حلفاً لکھ کر کوئی لینا چاہے تو میں کامل یقین کے ساتھ لکھ کر دینے کو تیار ہوں کہ روافض (ایران و حزب اللہ) مر جائیں گے لیکن اسرائیل سے جنگ نہیں لڑیں گے۔ بات شیعہ سنی کی نہیں تاریخی پس منظر بھی یہی بتاتا ہے کہ روافض نے ہمیشہ امت مسلمہ کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، ایران دنیا کو بےوقوف بنانے کیلئے فرنٹ مین بنا ہوا ہے اور ہر روز ایسے بیانات داغتا ہے جیسے کل ہی اسرائیل کو تباہ کر دےگا۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایران صرف مسلمانوں کو القدس کے نام پر بےوقوف بنا رہا ہے۔


روافض یہود کی روحانی اولاد ہیں ، یہ کبھی نہیں لڑیں گے۔


مجھے معلوم ہے اب بہت سوں کا اعتراض ہوگا کہ پھر سنی ممالک کیوں نہیں لڑتے، تو عرض ہے سنی ممالک بھڑکیں بھی نہیں مار رہے، وہ بےغیرت ہیں اور بیغیرتی کو تسلیم کئے بیٹھے ہیں، جبکہ ایران خود کو چیمپیئن بتاتا ہے اور اسرائیل کے صف اول کا دشمن بتلاتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

Friday, 20 October 2023

گزشتہ شب نامعلوم شرپسند عناصر کا تھانہ گومل پر چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے بزدلانہ حملہ، ایس ایچ او گومل زخمی

 گزشتہ شب نامعلوم شرپسند عناصر کا تھانہ گومل پر چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے بزدلانہ حملہ، ایس ایچ او گومل زخمی



https://www.highcpmrevenuegate.com/ww3q3vra?key=19e91e9540c0deebdb0072c791e5d814

گزشتہ شب نامعلوم شرپسند عناصر کا تھانہ گومل پر چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے بزدلانہ حملہ، ایس ایچ او گومل زخمی

 پولیس کی بہادرانہ جوابی کاروائی سے شرپسند اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوکر پسپا ہونے پر مجبور

 ڈی پی او ٹانک نے پولیس افسران اور بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر علاقہ کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن شروع کیا

 شرپسندوں نے چھوٹے بڑے ہتھیاروں سے چاروں اطراف سے حملہ کرکے تھانہ میں گھسنے کی کوشش کی، ڈی پی او ٹانک

 گزشتہ شب پولیس اسٹیشن تھانہ گومل پر نامعلوم شرپسند عناصر نے چاروں اطراف سے چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے تھانہ کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی جس پر پولیس نفری نے نہایت بہادری سے کوئیک رسپانس دیتے ہوۓ جوابی فائرنگ شروع کی۔ دونوں اطراف سے فائرنگ کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا لیکن آخر کار پولیس کی بروقت اور دلیرانہ جوابی وار سے شرپسند عناصر اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوکر بھاگنے پر مجبور ہوۓ۔

   


حملے میں ایس ایچ او تھانہ گومل اصغر خان وزیر
 نے دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر گردن پر گولی لگنے سے شدید زخمی ہوئے جس کو علاج معالجہ کیلئے سول ہسپتال ڈیرہ اسماعیل خان شفٹ کردیا گیا ہے۔

       وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ٹانک افتخار علی شاہ نے فوری طور پر ڈی ایس پیز، ایس ایچ اوز اور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کیا اور شرپسندوں گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے ایس او گومل کو فوری طور پر علاج کی غرض سے ٹانک منتقل کردیا۔ بعد ازاں انہیں مزید علاج کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان ریفر کردیا گیا۔


ذرا اس ویڈیو کو دیکھو کہ ان روافض نے کیا کیا ہے اھل سنت والجماعت کا قتل عام

 

 ذرا اس ویڈیو کو دیکھو کہ ان روافض نے کیا کیا ہے اھل سنت والجماعت کا قتل عام




حزب اللہ کو مجااااھدین کا سبٹائیٹل دینے والو!!!!  

 ذرا اس ویڈیو کو دیکھو کہ ان روافض نے کیا کیا ہے اھل سنت والجماعت کا قتل عام۔۔

 خصوصاً اکثر مجاااھدین کی شھادت انہی کے ہاتھوں ۔ ۔۔

اصحاب رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے قبروں کو کھول کھول کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو نکال نکال کر ان کے پاک اجسام کی بے حرمتی کرنا (العیاذ باللہ)۔۔ 

امیر المومنین عمر ثانی حضرت عمر بن عبد العزیز کے قبر کو شھید کرنا ۔۔ مساجد مدارس کو تباہ وبرباد کرنا ۔۔ کیا اب بھی ان کو مجااھد کہتے ہوئے ہمارے ہونٹ نہیں لرزتے

 کیا اب بھی فلسطین سے اسرائیل کو بھگا کر بھی ان سے اچھائی کی امید کی جاسکتی ہے 

کیا اب بھی یہ راوفض لعنتی ش ی ع ہ ہمارے خیر خواہ ہیں

 یار ذرا عقل کا ناخن لو ۔۔ ان کے بارے میں تحقیقات تو کرو یہ اھل سنت والجماعت کی نسلیں تباہ کررہے ہیں

 یہ حزب اللہ نہیں حزب الشیطان ہیں ان کا اولین مقصد صحابہ کرام کے توھین اور اھل سنت والجماعت کو صفحہ ہستی سے مٹانا 

اللہ تعالیٰ انکو تباہ وبرباد کرے آمین


کتبہ۔ اخوکم سرباز البلوشی

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان:

 

‏شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان:


"فلسطین صرف عربوں یا مسلمانوں کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آزادی کا مسئلہ ہے۔


اسرائیل نے یروشلم پر قبضہ کر رکھا ہے، جسے وہ مقدس سمجھتے ہیں، اور مسلمان حکمران صرف مذمت کرتے ہیں اور انتظار کرتے ہیں۔ اگر ہم ہوتے تو ہم اسرائیل پر اپنے تمام جوہری میزائل تجربات کر لیتے۔

Thursday, 19 October 2023

ڈیرہ.....ڈیرہ پولیس کی نان کسٹم پیڈ سامان کیخلاف کاروائیاں جاری. تھانہ درابن اور تھانہ مغل کوٹ پولیس کی کاروائی

 


ڈیرہ.....ڈیرہ پولیس کی نان کسٹم پیڈ سامان کیخلاف کاروائیاں جاری. تھانہ درابن اور تھانہ مغل کوٹ پولیس کی کاروائی،

27 لاکھ روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان قبضہ پولیس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرﺅف بابر قیصرانی کی ہدایت اور ایس پی صدر سرکلز عمر حیات خان کی زیر نگرانی ضلع ڈیرہ پولیس کی نان کسٹم پیڈ اشیاء کی سمگلنگ کیخلاف کاروائیاں جاری تھانہ درابن پولیس زیر قیادت ایس ڈی پی او درابن سرکل ملک انیس الحسن ہمراہ ایس ایچ او عطاءاللہ خان و انچارج درابن چیک پوسٹ HC محمد رضوان نے نان کسٹم پیڈ اشیاء کی سمگلنگ کیخلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 19 ڈنڈے میلانو سیگریٹ،100 پکیٹ نسوار حوت،10 کاٹن شیونگ بلیٹ،05 گٹو خمیرہ،08 کاٹن موٹرسائیکل چین،32 رول کپڑا،42 کاٹن سپارک چاکلیٹ،09 کاٹن میکرونی،346 پکیٹ ٹافی کو NCP پاکر قبضہ پولیس کرکے حسب الحکم افسران بالا کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔ متذکرہ بالا نان کسٹم پیڈ سامان کی مالیت 15 لاکھ روپے بتائی گئی ہے. تھانہ مغل کوٹ پولیس 

12 کاٹن سفید کاغذ،37 گلین موبل آئل ،40 عدد جام،05 بنڈل ٹائر،06 عدد سلائی میشن جاپانی،09 گٹو چائنہ نمک،03 عدد انورٹر،05 کاٹن Dove صابن،70 پکیٹ Dove،غیر ملکی شیمپو 03 کاٹن معہ 25 عدد کھلے ہوئے،17 ڈنڈے سیگریٹ پائن،08 کاٹن باڈی سپرے،17 کاٹن فیس واش،03 بنڈل کپڑا،15 کاٹن غیر ملکی شمیپو،05 کاٹن خشک دودھ، 02 کاٹن دوائی،04 کاٹن شیمپو، Dove کریم،01 گٹو سپیئر پارٹس گاڑی والا،02 عدد انورٹر،02 عدد گیس چولے،06 عدد بڑے ٹائر،02 گٹو ایرانی شاپر،40 عدد بے بی ریشرس کریم کو NCP پاکر قبضہ پولیس کرکے حسب الحکم افسران بالا کسٹم حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔متذکرہ بالا نان کسٹم پیڈ سامان کی مالیت تقریبا 12 لاکھ روپے بتائی گئی ہے

گرین مارکی انتظامیہ نے شادی و دیگر تقریبات میں کوک اور پیپسی پراڈکٹ کے استعمال کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا


 گرین مارکی انتظامیہ نے شادی و دیگر تقریبات میں کوک اور پیپسی پراڈکٹ کے استعمال کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

تفصیلات کے مطابق 

گرین مارکی کے اونر محمد حنیف تھہیم نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطین پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف پوری مسلم امہ کو اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے ہر شخص اپنے اختیارات کے مطابق فلسطین سے مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کرے یہ اس وقت کی اہم ضرورت ہے 

گرین مارکی نے یہ فیصلہ کیا ہے 

کہ ہم اپنے پروگراموں میں کوک اور پیپسی پراڈکٹ کہ مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں 

اور دوسرے شادی حالوں کو بھی اس پر عمل کرنے کی درخواست کرتے ہیں

 فلسطین زندہ باد 

اسرائیل مردہ باد

Wednesday, 18 October 2023

پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کی تجویز

 پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کی تجویز*



*پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کی تجویز*


گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرول کی قیمت میں 140 روپے کمی کی تجویز پیش کر دی۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر سندھ نے پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر ان کے مزار پر حاضری دی۔


اس موقع پر انہوں نے لیاقت علی خان کو خراج عقیدت پیش کیا اور مہمان کتاب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔


یاد رہے کہ حکومت نے 15 اکتوبر کو ملک کی تاریخ میں پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی کا اعلان کیا تھا۔


حکومت کے ابتدائی اقدام کے نتیجے میں پٹرول کی قیمت میں 40 روپے کمی ہوئی جس کے بعد پٹرول کی قیمت 323 روپے 38 پیسے سے کم ہوکر 283 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔


دریں اثنا نگراں وزیراعظم انور حق کاکڑ نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کو یقینی بنایا جائے

سلور پینل اور بیٹریوں کی قیمت میں بڑی کمی

 سولر پینل اور بیٹریوں کی قیمت میں بڑی 

کمی



امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں مسلسل گراوٹ کے بعد الیکٹرانک سامان ، گاڑیاں اور تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہو گئی۔اب سولر پلیٹس اور بیٹریاں بھی سستی ہوگئیں۔


تفصیلات کے مطابق مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے ہے کہ کراچی کی ریگل مارکیٹ سولر پلیٹس کی قیمتوں میں 5ہزار سے 15 ہزار تک کی کمی ہوئی ہے۔ 165 واٹ کی سولر پینل کی قیمت 16ہزار200سے کم ہوکر10 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے ۔


جبکہ 260واٹ کی سولر پلیٹ کی قیمت میں 6 ہزارروپے کی کمی کی گئی ہے۔ تاجروں نے کہا کہ 550 واٹ کی سولر پلیٹ کی قیمت48ہزار400 سے کم ہوکر33ہزار روپے پر آگئی ہے۔


سولر پینل کیساتھ 150ایمپیئرکی بیٹری کی قیمت میں 

بھی 6 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔








دوسری جانب سولر پینل کی قیمت میں کمی کے حوالے سے تاجر برادری تقسیم نظر آرہی ہے۔ پاکستان سولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں گذشتہ 2 سال کے دوران 3 ارب 60 کروڑ ڈالر کے سولر پینلز درآمد کیے گئے ہیں۔


سستی شمسی توانائی کےاستعمال کو فروغ دینےکیلئےحکومت نے رواں سال فروری میں سولر امپورٹ پر تمام ٹیکسز ختم کیے تھے۔ جس کی وجہ سے سولر پینل کی قمیت فی واٹ 135روپے سے کم

کیا علی امین خان گنڈہ پور صاحب استحکام پاکستان پارٹی میں جا رہے ہیں ؟؟؟

کیا علی امین خان گنڈہ پور صاحب استحکام پاکستان پارٹی میں جا رہے ہیں ؟؟؟ 



 

کیا علی امین خان گنڈہ پور صاحب استحکام پاکستان پارٹی میں جا رہے ہیں ؟؟؟ 



چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے سابقہ وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو کیا ٹاسک دیا ہے ؟؟؟ 


کیا سردار تنویر الیاس خان علی امین خان گنڈہ پور کو قائل اور راضی کر لے گے ؟؟؟ 


استحکام پاکستان پارٹی نے علی امین خان گنڈہ پور کو صوبہ خیبر پختونخوا کا صوبائی صدر بنانے کی آفر کر دی ،

(( یاد رہے جب پرویز خٹک صاحب نے تحریک انصاف کو چھوڑا تو چیئرمین تحریک انصاف نے علی امین خان گنڈہ پور کو صوبہ خیبر پختونخوا کا صوبائی صدر بنایا تھا ، جو ابھی تک بھی صوبائی صدر ہے )) 


علی امین خان گنڈہ پور کے سیاسی اور قابلِ اعتماد دوست کیوں استحکام پاکستان پارٹی کی شمولیت کے لیے پریشر بڑھا رہے ہیں ؟؟؟


علی امین خان گنڈہ پور تحریک انصاف کو نہیں چھوڑنا چاہتے ہیں ، مگر علی امین خان گنڈہ پور کے قریبی بلکہ بہت ہی قریبی دوست اُس کو مشورے دے رہے ہیں کہ آپ استحکام پاکستان پارٹی کو جوائن کر لے ، 


دوستوں نے علی امین خان گنڈہ پور کو بہت کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے ، 


علی امین خان گنڈہ پور کا چیئرمین تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی صاحب بہت قریبی اور با اعتماد ساتھیوں میں شُمار ہوتا ہے ، اور علی امین خان گنڈہ پور چیئرمین تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی صاحب کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہتے ہیں ، 


علی امین خان گنڈہ پور اِس وقت پریشانی اور کشمکش کی صورت حال میں ہے ، 


اب کُچھ دِنوں میں علی امین خان گنڈہ پور نے فیصلہ کرنا ہے کہ تحریک انصاف کو چھوڑنا ہے کہ تحریک انصاف میں رہنا ہے ، 


کیا علی امین خان گنڈہ پور اپنے " جگری یار " سردار تنویر الیاس خان کا پریشر برداشت کر سکے گے ؟؟؟ 




Tuesday, 17 October 2023

*اسرائیل فلسطین جنگ--سوشل میڈیا پر پاکستان کے دفاعی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا مہم*


 *اسرائیل فلسطین جنگ--سوشل میڈیا پر پاکستان کے دفاعی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا مہم*


اسرائیل کی جانب سے بے گناہ فلسطینی مسلمانوں کیخلاف جاری جارحیت پر امت مسلمہ کا ہر فرد غمگین ہے مگر کچھ عناصر اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے عوام میں نفرت کا بیج بو رہے ہیں 


حالیہ اسرائیل فلسطین جنگ کی آڑ میں مٹھی بھرسوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے عوام کو گمراہ کیا جا رہا ہے حالانکہ پاکستانی عوام جانتی ہے کہ پاکستان کی سالمیت کا دارومدار ہمارے دفاعی اداروں پر ہے


یہ عناصر بین الاقوامی سطح پر حقائق کو جانے بغیر اس سارے معاملے کو پاکستان کے دفاعی اداروں کے ساتھ جوڑ کر منفی پروپیگنڈا کرکے اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے کوشاں ہیں 


پاکستان کے دفاعی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے عناصرکی اس گھناؤنی مہم میں پاکستان دشمن بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے بھی حصہ ڈالنا شروع کردیاہے 


اس گٹھ جوڑ کا مقصد معصوم پاکستانی عوام کو اپنے ہی ملکی اداروں کیخلاف بھڑکانا اور پاکستان کو اندرونی طور کمزور کرنا ہے


سوشل میڈیا پر اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے ان افراد نے پاکستان کے دفاعی اداروں اور اسرائیلی فوج کی فلسطین کیخلاف کارروائیوں کا تعلق جوڑنے اور ان میں روابط پیدا کرنے کی کوشش کی ہے 


 اس سارے شیطانی کھیل سے یہ بیانیہ مقصود ہے کہ;

 ”فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے پیچھے پاکستان کے دفاعی ادارے بھی ہیں جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے“

جو ٹوئٹس کئے جا رہے ہیں ان میں سابق وزیر خارجہ کے اسرائیل کیخلاف بیانات کو پاکستان کے دفاعی اداروں کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے


پاکستان کی پالیسی کی ترجمانی واضح طور پروزیراعظم آفس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری 16اکتوبر کے بیان میں واضح ہے جس کے مطابق;

 ”اسرائیل کی جانب سے جان بوجھ کر بغیر کسی امتیاز کے غزہ کے شہریوں کو نشانہ بنانا ناصرف انسانیت کے خلاف ہے بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے“


اس سے قبل 15اکتوبر کو نگران وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس کے دوران بھی واضح کیا کہ;

”ہم اپنے واضح مؤقف پر قائم ہیں کہ پاکستان 1967 سے قبل کی سرحدیں، القدس الشریف دارالحکومت کے ساتھ آزاد فلسطین ریاست چاہتا ہے“


کیا ہم بطور پاکستانی قوم اپنے ملک میں اتحادو یگانگت فضا قائم کرتے ہوئے ملک کی ترقی وخوشحالی میں اپنا کردار ادا کرینگے یا سیاسی بنیادوں پر تفریق اور ملکی دفاعی اداروں کیخلاف نفرت کو پروان چڑھائیں گے؟فیصلہ عوام نے کرنا ہے

فلسطینیوں نےاسرائیلیوں کی ایک اور فوجی بیس فتح

 


*فلسطینیوں نےاسرائیلیوں کی ایک اور فوجی بیس فتح کرلی✌️🔥⚔️* 

حماس کی میڈیا ٹیم کی جانب سے جاری کردہ دل گرما دینے والی نئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مجاہدین نے مضبوط چار دیواری کے اندر جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین ناحال عوز بیس پر حملہ کرکے وہاں موجود تمام جہنمی جانوروں کو ڈھیر کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور فوجی ساز و سامان قبضے میں لے لیا۔ 

اللہ کے شیر اس مالِ غنیمت کو دھرتی کا گند ختم کرنے کے لئے استعمال کریں گے ان شاءاللہ

فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی

 فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی Khan Khan خیبر پختونخوا میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈاؤن ہو چکے ہیں اپ ...