گرین مارکی انتظامیہ نے شادی و دیگر تقریبات میں کوک اور پیپسی پراڈکٹ کے استعمال کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
تفصیلات کے مطابق
گرین مارکی کے اونر محمد حنیف تھہیم نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سے فلسطین پر ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف پوری مسلم امہ کو اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے ہر شخص اپنے اختیارات کے مطابق فلسطین سے مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کرے یہ اس وقت کی اہم ضرورت ہے
گرین مارکی نے یہ فیصلہ کیا ہے
کہ ہم اپنے پروگراموں میں کوک اور پیپسی پراڈکٹ کہ مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں
اور دوسرے شادی حالوں کو بھی اس پر عمل کرنے کی درخواست کرتے ہیں
فلسطین زندہ باد
اسرائیل مردہ باد
No comments:
Post a Comment