Thursday, 19 October 2023

ڈیرہ.....ڈیرہ پولیس کی نان کسٹم پیڈ سامان کیخلاف کاروائیاں جاری. تھانہ درابن اور تھانہ مغل کوٹ پولیس کی کاروائی

 


ڈیرہ.....ڈیرہ پولیس کی نان کسٹم پیڈ سامان کیخلاف کاروائیاں جاری. تھانہ درابن اور تھانہ مغل کوٹ پولیس کی کاروائی،

27 لاکھ روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان قبضہ پولیس ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرﺅف بابر قیصرانی کی ہدایت اور ایس پی صدر سرکلز عمر حیات خان کی زیر نگرانی ضلع ڈیرہ پولیس کی نان کسٹم پیڈ اشیاء کی سمگلنگ کیخلاف کاروائیاں جاری تھانہ درابن پولیس زیر قیادت ایس ڈی پی او درابن سرکل ملک انیس الحسن ہمراہ ایس ایچ او عطاءاللہ خان و انچارج درابن چیک پوسٹ HC محمد رضوان نے نان کسٹم پیڈ اشیاء کی سمگلنگ کیخلاف کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 19 ڈنڈے میلانو سیگریٹ،100 پکیٹ نسوار حوت،10 کاٹن شیونگ بلیٹ،05 گٹو خمیرہ،08 کاٹن موٹرسائیکل چین،32 رول کپڑا،42 کاٹن سپارک چاکلیٹ،09 کاٹن میکرونی،346 پکیٹ ٹافی کو NCP پاکر قبضہ پولیس کرکے حسب الحکم افسران بالا کسٹم حکام کے حوالے کردیا گیا۔ متذکرہ بالا نان کسٹم پیڈ سامان کی مالیت 15 لاکھ روپے بتائی گئی ہے. تھانہ مغل کوٹ پولیس 

12 کاٹن سفید کاغذ،37 گلین موبل آئل ،40 عدد جام،05 بنڈل ٹائر،06 عدد سلائی میشن جاپانی،09 گٹو چائنہ نمک،03 عدد انورٹر،05 کاٹن Dove صابن،70 پکیٹ Dove،غیر ملکی شیمپو 03 کاٹن معہ 25 عدد کھلے ہوئے،17 ڈنڈے سیگریٹ پائن،08 کاٹن باڈی سپرے،17 کاٹن فیس واش،03 بنڈل کپڑا،15 کاٹن غیر ملکی شمیپو،05 کاٹن خشک دودھ، 02 کاٹن دوائی،04 کاٹن شیمپو، Dove کریم،01 گٹو سپیئر پارٹس گاڑی والا،02 عدد انورٹر،02 عدد گیس چولے،06 عدد بڑے ٹائر،02 گٹو ایرانی شاپر،40 عدد بے بی ریشرس کریم کو NCP پاکر قبضہ پولیس کرکے حسب الحکم افسران بالا کسٹم حکام کے حوالے کردیا جائے گا۔متذکرہ بالا نان کسٹم پیڈ سامان کی مالیت تقریبا 12 لاکھ روپے بتائی گئی ہے

No comments:

Post a Comment

فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی

 فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی Khan Khan خیبر پختونخوا میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈاؤن ہو چکے ہیں اپ ...