**بیلہ بریکنگ نیوز۔ ایس ایچ او بیلہ قابل فرض شناص پولیس آفیسر ہیں جن کی بیلہ تعیناتی پر بیلہ کے عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہوا ہے ایس ایچ او بیلہ یار محمد کمانڈو جیسے غیر متنازع پولیس آفیسر کی بیلہ کو اشد ضرورت تھی ان خیالات کا اظہارقلیتی برادری سے گزشتہ دنوں اسلام قبول کرنے والی بچی کی والدہ اور کاروباری شخصیت جام گروپ کے رہنما جنرل کونسلر ونود کمار گوپال داس نے نیشنل پریس کلب بیلہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ہمارا ہندو مسلم کا جو Zahid مسلہ بن گیا ہے کہ ہماری بیٹی نے دین اسلام قبول کرلیا ہے جس پر ہمیں شک تھا کہ ہماری بچی کو زبردستی مسلم کرایا گیا ہے مگر الحمد اللہ ایس ایچ او بیلہ یار محمد کمانڈو نے ہمیں اپنی بچی سے ملایا ملاقات کروائی اس موقع پر میرے ساتھ ہمارے حلقے کے کونسلر کاروباری شخصیت جام گروپ کے رہنما ونود کمار گوپال داس بھی ہمرہ تھے بچی نے ہمیں مکمل یقین دہانی کروادی کہ میرے اوپر کوئی جبر ظلم نیں کیا گیا میں نے خود مرضی سے اسلام قبول کیا ہے اس بات پر یار محمد کمانڈو نے جو کردار ادا کیا حالات کنٹرول کئیے ہمیں اپنی بچی سے ملاقات کرائی صرف بیلہ پولیس اسٹیشن تک محدود نیں بلکہ ہندو مسلم کے درمیان پائے جانے والے شکوک وشبہات بھی دور ہوگئے انہوں کہا کہ بیلہ پولیس سے ہم مکمل مطمئن اور خوش ہیں ایس ایچ او بیلہ نے بیلہ شہر سمیت علاقوں سے تمام معاشرتی برائیوں کا خاتمہ کرکے عوام کے Zahid دلوں میں جو مقام بنایا ہے اس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں*
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی
فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی Khan Khan خیبر پختونخوا میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈاؤن ہو چکے ہیں اپ ...
-
فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی Khan Khan خیبر پختونخوا میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈاؤن ہو چکے ہیں اپ ...
-
Khan خیبر پختونخوا میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈاؤن ہو چکے ہیں اپ لوگوں نے یہ وی پی این ڈاؤن لوڈ کر دینا اس کے بعد اپ لوگ اسانی کے ساتھ ت...
-
1 *آج سے ملک کے مختلف حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی* آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر مغربی ہواؤں کا سلسلہ اثر انداز ہو گا، جس سے با...
No comments:
Post a Comment