Sunday, 22 October 2023

Ofsoo Falastin


 تاریخ میں یہ بات یاد رکھی جائے گی کہ 23 عرب ممالک سمیت 57 اسلامی ممالک کے ہوتے ہوئے بھی غزا تباہ ہو گیا اس میں عورتیں اور بچے شہید ہو گئے لیکن یہ ستاون اسلامی ملک وہاں پانی کا ایک قطرہ نہ پہنچا سکے

 وہاں امداد نہ پہنچا سکے

 ان کی مدد نہ کر سکے 




دنیا بھر کے مسلمان روتے تڑپتے چیختے چلاتے رہے


 لیکن حکمرانوں اور افواج کے سروں پہ جوں نہ رینگی



کہنے کو دنیا کی دوسری بڑی قوم


پونے دو دو ارب کے قریب تعداد

لیکن


خدا کی قسم اج ہماری مثال سیلاب میں بہنے والے انہی تنکوں کی سی ہو گئی ہے


جس کی مثال حدیث مبارکہ میں دی گئی کہ کثرت کے باوجود تمہاری حیثیت سیلاب میں بہنے والے تنکوں کی سی ہوگی

No comments:

Post a Comment

فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی

 فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی Khan Khan خیبر پختونخوا میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈاؤن ہو چکے ہیں اپ ...