کیا علی امین خان گنڈہ پور صاحب استحکام پاکستان پارٹی میں جا رہے ہیں ؟؟؟
کیا علی امین خان گنڈہ پور صاحب استحکام پاکستان پارٹی میں جا رہے ہیں ؟؟؟
چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین اور صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے سابقہ وزیراعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو کیا ٹاسک دیا ہے ؟؟؟
کیا سردار تنویر الیاس خان علی امین خان گنڈہ پور کو قائل اور راضی کر لے گے ؟؟؟
استحکام پاکستان پارٹی نے علی امین خان گنڈہ پور کو صوبہ خیبر پختونخوا کا صوبائی صدر بنانے کی آفر کر دی ،
(( یاد رہے جب پرویز خٹک صاحب نے تحریک انصاف کو چھوڑا تو چیئرمین تحریک انصاف نے علی امین خان گنڈہ پور کو صوبہ خیبر پختونخوا کا صوبائی صدر بنایا تھا ، جو ابھی تک بھی صوبائی صدر ہے ))
علی امین خان گنڈہ پور کے سیاسی اور قابلِ اعتماد دوست کیوں استحکام پاکستان پارٹی کی شمولیت کے لیے پریشر بڑھا رہے ہیں ؟؟؟
علی امین خان گنڈہ پور تحریک انصاف کو نہیں چھوڑنا چاہتے ہیں ، مگر علی امین خان گنڈہ پور کے قریبی بلکہ بہت ہی قریبی دوست اُس کو مشورے دے رہے ہیں کہ آپ استحکام پاکستان پارٹی کو جوائن کر لے ،
دوستوں نے علی امین خان گنڈہ پور کو بہت کشمکش میں مبتلا کر دیا ہے ،
علی امین خان گنڈہ پور کا چیئرمین تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی صاحب بہت قریبی اور با اعتماد ساتھیوں میں شُمار ہوتا ہے ، اور علی امین خان گنڈہ پور چیئرمین تحریک انصاف عمران احمد خان نیازی صاحب کو تنہا نہیں چھوڑنا چاہتے ہیں ،
علی امین خان گنڈہ پور اِس وقت پریشانی اور کشمکش کی صورت حال میں ہے ،
اب کُچھ دِنوں میں علی امین خان گنڈہ پور نے فیصلہ کرنا ہے کہ تحریک انصاف کو چھوڑنا ہے کہ تحریک انصاف میں رہنا ہے ،
کیا علی امین خان گنڈہ پور اپنے " جگری یار " سردار تنویر الیاس خان کا پریشر برداشت کر سکے گے ؟؟؟
No comments:
Post a Comment