Thursday, 2 November 2023

اتمانزئی جرگے کے ملکان اور حکومت کے مابین معملات

1

 اتمانزئی جرگے کے ملکان اور حکومت کے مابین معملات طے۔گورنر کاٹیج میں مذاکرات کا جرگہ اختتام پذیر ، معاہدے پر دستخط ھوگئے۔

ڈپٹی کمشنر اوراتمانزئی مشران کے مابین اقرار نامہ خوش اسلوبی سے طے پاگیا۔ اتمانزاٸی مشران


2

قوم اتمانزئی اور ڈپٹی کمشنر نے امن و آمان قائم کرنے اور علاقے کی ترقی کے لئے مل بیٹھ کر کام کرنے کا عہد کیا۔ 


مولانا بیت اللہ نے اتمانزئی قوم کی جانب سے خطاب کیا اور بتایا کہ معاہدہ باہمی رضامندی اور افہام و تفہیم سے طے ہوا۔


جرگہ کے شرکاء نے خصوصی طور پر جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل انجم ریاض اور ڈپٹی کمشنر منظور احمد آفریدی کا دلی شکریہ ادا کیا اور کہاکہ جی او سی صاحب اور ڈپٹی کمشنر صاحب کی شمالی وزیرستان کیلئے خدمات ہمیشہ قابل قدر رہی ہیں۔

3

No comments:

Post a Comment

فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی

 فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی Khan Khan خیبر پختونخوا میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈاؤن ہو چکے ہیں اپ ...