فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی
KhanDownload nowClick here download
Khan
فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی
KhanDownload nowClick here download
Khan
Khan
خیبر پختونخوا میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈاؤن ہو چکے ہیں اپ لوگوں نے یہ وی پی این ڈاؤن لوڈ کر دینا اس کے بعد اپ لوگ اسانی کے ساتھ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوز کر سکتے ہو
Khan
Khan
آج سے ملک کے مغربی علاقوں پر مغربی ہواؤں کا سلسلہ اثر انداز ہو گا، جس سے بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سلسلہ جمعہ کی دوپہر تک شمالی علاقوں میں موجود رہے گا، اس دوران پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ پشاورسمیت خیبرپختونخواکے بیشتراضلاع میں موسم ابرآلودرہنے کاامکان ہے جبکہ بعض مقامات پر بارش کاامکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتراضلاع میں مطلع آبر الودرہنے کی توقع ہے جبکہ چترال، دیر، سوات، کوہستان اورچارسدہ میں بارش متوقع ہے۔
اس کے علاوہ مردان، پشاور، ایبٹ اباد، مانسہرہ اورکرم میں بارش کی توقع ہے، کوہاٹ، بنوں، وزیرستان اور ڈی آئی خان میں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان وفد کے ہمراہ گذشتہ روز قطر پہنچے ۔اسلم غوری
مسئلہ فلسطین پر رہنماؤں میں تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ۔اسلم غوری
اسرائیل فلسطین میں ظلم وستم کرکے قبلہ اول کو ہیکل میں بدلنے کی مذموم کوشش کررہاہےمولانا فضل الرحمن کی حماس رہنماؤں سے ملاقات میں اظہار خیال
امت مسلمہ کا فرض ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کے خلاف متحد ہوجائے ۔اسماعیل ہانیہ
انسانی حقوق کے دعویدار ممالک ہتھیاروں سے بھرے جہاز لے کر تل ابیب پہنچ رہے ہیں ۔اسماعیل ہانیہ
امت مسلمہ بھی فلسطینی بھائیوں کی حمایت کے لئے میدان میں نکلے ، اپنی ماؤں بہنوں اور بھائیوں کی مدد کرے ۔اسماعیل ہانیہ
کشمیر اور فلسطین پر عرصہ دراز سے مظالم انسانی حقوق کے دعویداروں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔خالد مشعل
ترقی یافتہ ممالک کے دعویداروں کے ہاتھ معصوم بچون اور خواتین کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
فلسطینی صرف اپنی زمین ہی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی طرف سے فرض ادا کرتے ہوئے قبلہ اول کی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان
وقت آگیاہے کہ امت مسلمہ عملی میدان میں فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو ۔ مولانا فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمان پاکستان میں فلسطین کے سفیر کا کردار ادا کررہے ہیں ۔خالد مشعل ،اسماعیل ہانیہ
مولانا فضل الرحمان نے شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعاء کی ۔اسلم غوری
ملاقات میں سیکریٹری جنرل جے یو آئی سندھ مولانا راشدمحمودسومرو اور مفتی ابرار احمد بھی شریک تھے ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
ڈپٹی کمشنر اوراتمانزئی مشران کے مابین اقرار نامہ خوش اسلوبی سے طے پاگیا۔ اتمانزاٸی مشران
2
قوم اتمانزئی اور ڈپٹی کمشنر نے امن و آمان قائم کرنے اور علاقے کی ترقی کے لئے مل بیٹھ کر کام کرنے کا عہد کیا۔
مولانا بیت اللہ نے اتمانزئی قوم کی جانب سے خطاب کیا اور بتایا کہ معاہدہ باہمی رضامندی اور افہام و تفہیم سے طے ہوا۔
جرگہ کے شرکاء نے خصوصی طور پر جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل انجم ریاض اور ڈپٹی کمشنر منظور احمد آفریدی کا دلی شکریہ ادا کیا اور کہاکہ جی او سی صاحب اور ڈپٹی کمشنر صاحب کی شمالی وزیرستان کیلئے خدمات ہمیشہ قابل قدر رہی ہیں۔
3
1
اسلام آباد | غزہ مارچ | جماعت اسلامی پاکستانپاکستان کا پیغام واضح ہے
ہم غزہ کے ساتھ ہیں، قبلہ اول کے ساتھ ہیں
غزہ پر بمباری بند کرو، فلسطین کو آزادی دو.
عرب میڈیا آؤٹ لیٹ ”الجزیرہ“ نے اسلام آباد میں جماعت اسلامی کی جانب سے کیے گئے ”غزہ مارچ“ کو فلسطین کے حق میں نکالی گئی پاکستان کی سب سے بڑی ریلی قرار دیا ہے، جبکہ حکومت پاکستان کو خاموش تماشائی سے تشبیہ دی ہے۔
2
الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں غزہ مارچ کے حوالے سے لکھا کہ عوام کا ’ٹرن آؤٹ بہت زیادہ ہے۔ غزہ پر اسرائیل کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے پاکستان میں یہ سب سے بڑی فلسطین نواز ریلی ہے‘۔
الجزیرہ نے لکھا کہ ’اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کرنے اور فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرنے کے لیے ہر جگہ سے خواتین اور بچوں سمیت لوگ جمع ہوئے ہیں‘۔
اس کے علاوہ پاکستان کے دوسرے شہروں میں بھی مظاہرے ہو رہے ہیں۔
3
الجزیرہ نے لکھا کہ ’پاکستانی حکومت (فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف) اتنی آواز نہیں اٹھا رہی جتنی یہاں (پاکستان) کے لوگوں کو امید تھی۔ ریلی میں شریک افراد بین الاقوامی برادری کی جانب سے اسرائیل کی بمباری کو روکنے میں ناکامی پر کافی غصے کا اظہار
کام ہو تو ایسا تسلی بخش ہو
ایم این اے علی وزیر کی فنڈز سے منظور شدہ پالے چوک تا شمشی بلیک ٹاپ روڈ کا فلڈ پروٹیکشن وال تکمیل کے آخری مراحل میں ہے .تقریبا 42 سو فٹ طویل ترین پروٹیکشن وال پایہ تکمیل کو پہنچ رہا ہے .جس سے اہلیان کالوشہ کو روڈ دینے کیساتھ ساتھ روڈ سائیڈ باغات سیلابی ریلوں سے مکمل محفوظ ہوگئے .اہلیان کالوشہ ایم این اے علی وزیر کے تاحیات شکرگزار رہیں گے
3
45
بہت محنت اور کوشش کےبعد بلا آخر سابقہ ایم این اے علی وزیر کی کوششوں سے ٹھٹھی ثمر باغ کے روڈ پر کام شروع۔زرایع
فیس بک واٹس ایپ انسٹاگرام کے لیے بہترین وی پی این ڈاؤن لوڈ کر لی Khan Khan خیبر پختونخوا میں تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم ڈاؤن ہو چکے ہیں اپ ...